درگاہ لعل شہباز قلندر
Most Popular (6 hours)

کابل کا نوجوان باغبان

- بی بی سی اردو

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

درگاہ لعل شہباز قلندر

درگاہ لعل شہباز قلندر کے باہر نماز جمعہ کا اجتماع منعقد کیا گیا، نماز کی امامت شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ باقر نجفی نے کی، بعد ازاں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں علامہ مختار امامی اور علامہ مقصود ڈومکی نے خطاب کیا۔ احتجاجی مظاہرین نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور سندھ بھر میں تکفیری دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کا مطالبہ کیا۔

Read on the original site