پاک فوج کا افغانستان میں دہشت گرد تنظیم جماعت الاحرار کے ٹھکانوں پر حملہ
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

بندر پہلے انسان تھے؟

- بی بی سی اردو

Most Popular (a week)

سچ ٹی وی
11 months ago

پاک فوج کا افغانستان میں دہشت گرد تنظیم جماعت الاحرار کے ٹھکانوں پر حملہ

پاک فوج نے افغانستان میں دہشت گرد تنظیم ’جماعت الاحرار‘ کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے کئی کو تباہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق کالعدم دہشت گرد تنظیم کے افغانستان میں محفوظ ٹھکانے ہیں اور پاک فوج نے انہی سرحدی محفوظ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ حملے میں جماعت الاحرار کے ڈپٹی کمانڈر عادل باچا کا کیمپ، تربیتی کمپاؤنڈ اور 4 دیگر کیمپ تباہ کردیئے گئے، جبکہ حملے میں دہشت گردوں کی ہلاکتوں کی بھی اطلاع ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ حملے میں خیبر اور مہمند ایجنسیوں کی سرحد کی دوسری جانب موجود کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کی ذمہ داری اسی دہشت گرد تنظیم نے قبول کی تھی۔

Read on the original site

تو بھی تو دل دار نہیں ! 

- ایکسپریس نیوز

یوں ہی منو بھائی…

- ایکسپریس نیوز

دنیا 100 سیکنڈ میں

- سحر ٹی وی

ایک فتویٰ ادھر بھی

- مجلس وحدت المسلمین