حسین حقانی کےالزامات، خورشید شاہ نے پارلیمانی کمیشن کی تشکیل کی مشروط حمایت کردی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

یہ کمال لوگ ہیں

- ایکسپریس نیوز

حسین حقانی کےالزامات، خورشید شاہ نے پارلیمانی کمیشن کی تشکیل کی مشروط حمایت کردی

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیشن کی تشکیل پر پیپلزپارٹی کو کوئی اعتراض نہیں، یہ کمیشن دونوں ایوانوں کے ارکان پر مشتمل ہونا چاہئے تاہم میمو گیٹ کےساتھ اس میں ڈان لیکس کی بھی تحقیقات ہونی چاہئیں، اس پر بھی بات ہونی چاہئے کہ اسامہ بن لادن کے ساتھ کس کے تعلقات تھے اور اسے پاکستان کون لایا؟۔

Read on the original site

جام جم

- سحر ٹی وی

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز

ٹاپ رپورٹس 27 جون

- سحر ٹی وی

غلاموں کی تجارت

- سحر نیوز

فرش سے عرش تک

- سحر نیوز