15 ہزار سعودی شہزادوں کے شاہانہ اخراجات، ماہانہ 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر فی کس ملتے ہیں، امریکی کتاب میں دعویٰ
Most Popular (6 hours)

Maarka 22 May 2017

- وقت نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

15 ہزار سعودی شہزادوں کے شاہانہ اخراجات، ماہانہ 2 لاکھ 70 ہزار ڈالر فی کس ملتے ہیں، امریکی کتاب میں دعویٰ

کتاب کیمطابق سعودی شہزادوں کی تعداد 15000 سے زائد ہے، اتنی ہی شہزادیاں ہیں اور انکے معاملات کی دیکھ بھال کیلئے ایک علیحدہ وزارت بنائی گئی ہے۔ شہزادوں کو سعودی ائیر لائنز پر سفر کرنیکی کھلی اجازت ہے۔ فائیو سٹار ہوٹل میں کمرے رکھنے اور ویزوں کا کوٹہ بھی دیا جاتا ہے۔ رپورٹ کیمطابق سعودی شہزادے اور شہزادیاں اس حد تک خرچ کرتے ہیں کہ پیرس میں ایک سعودی شہزادی نے 2009ء میں 30 ملین امریکی ڈالر کی شاپنگ کر ڈالی۔

Read on the original site

Maarka 22 May 2017

- وقت نیوز

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی

ٹیزر- نقطہ نگاہ

- سحر ٹی وی

عرب امریکہ اجلاس

- سحر ٹی وی

Ayena 22 May 2017

- وقت نیوز

WAQT Special 22 May 2017

- وقت نیوز

قند پارسی - 21 مئی

- سحر ٹی وی