اسلام آباد: مریم نوازشریف کی قطری شاہی خاندان کی شیخا دانا بنت حمد سےملاقات
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

غلاموں کی تجارت

- سحر نیوز

Most Popular (a week)

یہ کمال لوگ ہیں

- ایکسپریس نیوز

سچ ٹی وی
3 months ago

اسلام آباد: مریم نوازشریف کی قطری شاہی خاندان کی شیخا دانا بنت حمد سےملاقات

دختر اول مریم نواز شریف نے قطری شاہی خاندان سے ملاقات کو اپنے لئے اعزاز قرار دیا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف اور امیر قطر کے والد شیخ حمد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کے بعد مریم نواز نے قطری شاہی فیملی کی شیخا دانا بنت حمد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے ۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں مریم نواز نے ملاقات کو اپنے لیے اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ شیخ دانا بنت حمد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کرکے بہت خوشی ہوئی ۔ Was an absolute pleasure meeting Sheikha Dana bint Hamad bin Khalifa Al-Thani who also assists her father ???? pic.twitter.com/wrnhmTuCqj — Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) March 19, 2017 واضح رہے کہ اس سے قبل امیر قطر کےوالد شیخ حمدبن خلیفہ الثانی نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی تھی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ دونوں ملکوں کےعوام کی بہتری کےلیےتعلقات کومزیدمستحکم کیاجائےگا۔

Read on the original site

جام جم

- سحر ٹی وی

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز

ٹاپ رپورٹس 27 جون

- سحر ٹی وی

غلاموں کی تجارت

- سحر نیوز

فرش سے عرش تک

- سحر نیوز

مودی کی ٹرمپ کو جپھی

- بی بی سی اردو