پیپلز پارٹی نے مردم شماری کے طریقہ کار کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

آج کا دن کیسا رہے گا؟

- ڈیلی پاکستان

پیپلز پارٹی نے مردم شماری کے طریقہ کار کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ مردم شماری کو وقتی طور پر روک کر حکومت تمام طبقات کے تحفظات کو دور کرے کیونکہ مردم شماری پر حکومت نے صوبوں کے شکوک و شبہات دور نہیں کئے تو یہ ملک اور فیڈریشن کے لئے اچھا نہیں ہوگا۔

Read on the original site

چلتے ہو تو زیارت چلو

- ڈیلی پاکستان