حاکم دبئی کا عالمی مسرت کونسل کے قیام کا اعلان
Most Popular (6 hours)

Labb Azaad 27 April 2017

- وقت نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سچ ٹی وی
1 months ago

حاکم دبئی کا عالمی مسرت کونسل کے قیام کا اعلان

متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد نے عالمی مسرت کونسل کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ حاکم دبئی نے کولمبیا یونیورسٹی کے ایک شعبے کے پروفیسر جیفر ساکس کی نگرانی میں عالمی مسرت کونسل قائم کی ہے جس میں مختلف شعبوں وابستہ 12 شخصیات کو رکن مقرر کیا گیا ہے۔ حاکم دبئی ایک فیسٹول میں پہنچے جہاں انکے ساتھ وزیر مسرت بھی موجود تھیں اس موقع پر انہوں نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے عوام کی خوشی کےلئے بہت سے اہم اقدامات اٹھائے جارہے ہیں اور شہریوں کی بنیادی ضرورتوں کو پورا کرنے کےلئے دنیا کی جدید ترین سہولیات فراہم کی جارہی ہیں. ا نکا کہنا تھاکہ دبئی کو دنیا بھر میں خوش ترین شہریوں کا دارالحکومت تصور کیا جاتا ہے اورہم یہ اعزاز اس سال بھی اپنے نام کریں گے۔

Read on the original site

عنوان کے بغیر

- اسلام ٹائمز

عنوان کے بغیر

- اسلام ٹائمز

عنوان کے بغیر

- اسلام ٹائمز

Venezuela is a mess, says Trump

- دنیا نیوز

Shaban moon sighted in Pakistan

- دنیا نیوز

Ayena 27 April 2017

- وقت نیوز

صلوات شعبانیہ

- سحر ٹی وی

Labb Azaad 27 April 2017

- وقت نیوز

When ISIS kidnapped Messi

- دنیا نیوز