ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی
Most Popular (6 hours)

Labb Azaad 27 April 2017

- وقت نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سچ ٹی وی
1 months ago

ایل او سی پر اشتعال انگیزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی

پاکستان نے لائن آف کنٹرول پربھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ پر ڈپٹی ہائی کمشنرکو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق 17 اور 18 مارچ کو بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا گیا اور ڈی جی ساؤتھ ایشیا ڈیسک کی جانب سے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو احتجاجی مراسلہ بھی دیا گیا۔ مزید جانئیے: لائین آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے 2 بچے زخمی مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 17 مارچ کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے ایک خاتون شہید ہوئی جب کہ 18 مارچ کو نکیال سیکٹر پر بھارتی فائرنگ سے 2 بچے زخمی ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں: کوٹ کہتیرا سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ سے 60 سالہ خاتون شہید: آئی ایس پی آر بھارت 2003 کے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، بھارت سیز فائر معاہدے کی پاسداری کرے۔  

Read on the original site

ایرانی مشاہیر

- سحر ٹی وی

عنوان کے بغیر

- اسلام ٹائمز

عنوان کے بغیر

- اسلام ٹائمز

عنوان کے بغیر

- اسلام ٹائمز

Venezuela is a mess, says Trump

- دنیا نیوز

Shaban moon sighted in Pakistan

- دنیا نیوز

Ayena 27 April 2017

- وقت نیوز

صلوات شعبانیہ

- سحر ٹی وی

Labb Azaad 27 April 2017

- وقت نیوز