اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ جائزہ رپورٹ جاری کردی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ جائزہ رپورٹ جاری کردی

مرکزی بینک کے مطابق مہنگے ترین شہروں میں گوادر، میانوالی، ایبٹ آباد، فیصل آباد، بہاولپور، راوالپنڈی اور لاڑکانہ رہے، جبکہ اس برعکس بڑے شہروں اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں مہنگائی میں نسبتاً کم اضافہ ہوا۔

Read on the original site