ڈپٹی وزیر اعلی کا عہدہ فاٹا کو دینے کی تجویز
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی

Most Popular (a week)

موسموں کے احترام کا دن

- ڈیلی پاکستان

ڈپٹی وزیر اعلی کا عہدہ فاٹا کو دینے کی تجویز

فاٹا کے پارلیمانی لیڈر شاہ جی گل آفریدی نے رابطہ پر بتایا کہ ہمارا مطالبہ اور خواہش تو یہی ہے کہ ابتداء میں تو وزیراعلیٰ کا عہدہ ہی فاٹا کو دیا جائے لیکن اگر ایسا ممکن نہیں ہوتا تو پھر کم از کم ڈپٹی وزیراعلیٰ یا پھر سینئر صوبائی وزیر کا عہدہ تو ضرور فاٹا کے کسی منتخب رکن صوبائی اسمبلی کو دیا جانا چاہئے۔

Read on the original site

صحت بخش اسنیک

- القمر آن لائن