اسلام آباد میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، تین دہشتگرد گرفتار
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

اسلام آباد میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، تین دہشتگرد گرفتار

ذرائع کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کی شناخت اعظم خان، ریاض خان اور وصی اللہ محسود کے نام سے ہوئی ہے، دہشتگردوں سے 9 کلو بارود، 3 کلاشنکوف، 7ہینڈ گرنیڈ، 2 پستول اورگولیاں برآمد ہوئی ہیں۔

Read on the original site