ڈی آئی خان، شب نوروز کے تمام پروگرام پرامن طور پر اختتام پذیر
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ڈی آئی خان، شب نوروز کے تمام پروگرام پرامن طور پر اختتام پذیر

شب نوروز کو شب چراغاں کے طور پر منایا گیا، جس میں امام بارگاہوں و مساجد میں چراغاں کرکے خصوصی دعائیں مانگی گئیں جبکہ امام بارگاہوں میں چراغ کے روایتی جلوس اختتام پذیر ہوئے، شب چراغاں کا آخری پروگرام مرکزی امام بارگاہ میں منعقد ہوا۔

Read on the original site

جام جم

- سحر نیوز