ڈی آئی خان، جشن نوروز کے انوکھے رنگ
Most Popular (6 hours)

حق حکمرانی کس کو؟

- ایکسپریس نیوز

انکار… انکار… انکار

- ایکسپریس نیوز

مزے مزے کے مشاعرے

- ایکسپریس نیوز

لاہور کا بیٹا

- ایکسپریس نیوز

پانچواں لائف اسٹائل

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

ڈی آئی خان، جشن نوروز کے انوکھے رنگ

اسلام ٹائمز: بظاہر کوئی ایسا عوامی تہوار یا تقریب قریب قریب دکھائے نہیں دکھتی کہ جس کیلئے اتنا اہتمام ہو، تاہم جب سرکلر روڈ سے یا بازار سے کوئی شخص (یو سی ون، ٹو) میں داخل ہو تو رنگ برنگی چمکتی روشنیوں، رنگیں پردوں سے سجی دیواروں، ریڈ کارپٹڈ گلیوں، مصنوعی و حقیقی پھولوں سے لدے چوباروں، جا بجا پھیلی گلاب کی پتیوں، گلی کوچوں میں پھیلی بھینی بھینی خوشبو آنے والے کو حیران کر دیتی ہے۔ بات تو حیرانگی کی ہے کہ جو گلی کوچے برسات میں تالاب اور مذہبی و ثقافتی تہواروں پر گندگی و کوڑا کرکٹ سے اٹے رہتے، انہی گلی کوچوں میں ریڈ کارپٹڈ بچھے ہیں اور صفائی کا ایسا اہتمام کہ نوارد جوتے ہاتھ میں پکڑ کر چلتے دکھائی دیں۔ جشن و تہوار کا یہ انوکھا رنگ صرف جشن نوروز کو ہی زیبا ہے۔

Read on the original site

صحافی گوری لنکیش کا قتل

- ایکسپریس نیوز

قوم ملک سلطنت

- ایکسپریس نیوز