پاکستان کی پہلی خاتون سیکریٹری خارجہ، تہمینہ جنجوعہ نے اپنا عہدہ سنبھال لیا
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

وہ خطرات کیا ہیں

- ایکسپریس نیوز

پاکستان کی پہلی خاتون سیکریٹری خارجہ، تہمینہ جنجوعہ نے اپنا عہدہ سنبھال لیا

1984ء میں فارن سروس جوائن کرنے والی تہمینہ جنجوعہ کو سیکریٹری خارجہ کی پوسٹ کے لیے فیورٹ قرار دیا جارہا تھا، وہ دسمبر 2011ء سے اکتوبر 2015ء تک روم میں پاکستان کی سفیر کے عہدے پر تعینات رہیں، اس کے علاوہ وہ اقوام متحدہ میں بھی کئی اہم عہدوں پر فائز رہیں۔

Read on the original site