مستقل وزیر خارجہ نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان کو عالمی سطح پر مشکلات کا سامنا ہے، چودھری سرور
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

وہ خطرات کیا ہیں

- ایکسپریس نیوز

مستقل وزیر خارجہ نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان کو عالمی سطح پر مشکلات کا سامنا ہے، چودھری سرور

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما کا کہنا تھا کہ کا کہنا تھا کہ حکمران سی پیک کا منصوبہ پارلیمنٹ میں کیوں نہیں لارہے، 60 ارب ڈالر کا یہ پراجیکٹ عوام سے کیوں چھپایا جا رہا ہے، آئندہ نسلوں کو یہ قرض اتارنا پڑے گا، موجودہ حکمرانوں نے ملک کو دیوالیہ کر دیا ہے۔

Read on the original site