شام کے علاقہ فوعہ اور کفریا میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 40 افراد شہید
Most Popular (6 hours)

سونے کی قیمتوں میں کمی

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

مہر نیوز
6 months ago

شام کے علاقہ فوعہ اور کفریا میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 40 افراد شہید

شام کے شہر حلب کے اطراف میں واقع فوعہ اور کفریا علاقہ میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 40 افراد شہید اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔ شامی بےگناہ شہریوں کو اس وقت نشناہ بنایا گیا جب وہ ایک معاہدے کے تحت علاقہ چھوڑ کر حلب جانے کے لئے بسوں پر سوار ہونا چاہتے تھے۔

Read on the original site

یومِ فتحِ قادیان

- ڈیلی پاکستان