پاناما کیس کے فیصلے کا اعلان ہوتے ہی اہم ترین ساتھی نے شریف فیملی کا ساتھ چھوڑ دیا
Most Popular (6 hours)

سورج یا چاند گرہن

- ایکسپریس نیوز

ہم بے انصاف ہیں

- ایکسپریس نیوز

انتخابی اصلاحات

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سچ ٹی وی
4 months ago

پاناما کیس کے فیصلے کا اعلان ہوتے ہی اہم ترین ساتھی نے شریف فیملی کا ساتھ چھوڑ دیا

شہریار خان اور نجم سیٹھی میں طویل جنگ کا ڈراپ سین قریب آ گیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے انہیں انتظامی امور میں مداخلت کم کرنے کا پیغام بھی مل گیا۔ بورڈ کے سابق چیئرمین خالد محمود کے مطابق شہریار خان طاقتور عہدے پرفائز ہیں انہیں کسی پریشر میں نہیں آنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق شہریارخان نے چیئرمین شپ سے تو استعفیٰ دیا کہیں گورننگ بورڈ کی ممبرشپ نہیں چھوڑی حالیہ گورننگ بورڈ کی مدت اگست تک ہے۔ ذرائع کے مطابق شہریار خان کے بعد چیئرمین شپ کے مضبوط امیدوار نجم سیٹھی سمجھے جا رہے ہیں لیکن نئے چیئرمین پی سی بی کیلئے ہاٹ فیورٹ نجم سیٹھی کی راہ میں سپریم کورٹ حائل ہے۔ ڈھائی سال قبل نجم سیٹھی سپریم کورٹ کو بیان دے چکے وہ موجودہ بورڈ میں چیئرمین پی سی بی نہیں بنیں گے۔نجم سیٹھی کے چیئرمین نہ بننے کے بیان پر ہی سپریم کورٹ نے پٹیشن کو خارج کیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے چیئرمین ہارون رشید کی بطور ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز تعیناتی سے بھی خوش نہیں۔

Read on the original site

حجاج کے لیے زادِ سفر

- ایکسپریس نیوز

سورج یا چاند گرہن

- ایکسپریس نیوز