پاناما کیس کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ ایک موجودہ وزیراعظم کے خلاف سپریم کورٹ نے ایسے ریمارکس دیئے ہوں۔
قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ پاناما کا مسئلہ ایک سال سے چل رہا تھا اور پچھلے 4 ماہ سے عدالت میں تھا، میں درخواست گزار تھا، لیکن مجھے ایوان میں بولنے کا موقع نہیں دیا گیا۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ججز نے کہا کہ جو یہ لوگ (شریف برادران) ایک سال تک کہتے رہے، ہم مسترد کر رہے ہیں۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ایک طرف سپریم کورٹ کہتی ہے کہ پاکستان میں انصاف کے ادارے مفلوج ہوچکے ہیں، تو کیا یہ ادارے نواز شریف کے وزیراعظم ہوتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کرسکتے ہیں؟ کیا ہماری طرف سے استعفیٰ کی یہ ڈیمانڈ غلط ہے؟
اس سے قبل پاناما کیس کا فیصلہ سامنے آنے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں اپوزیشن جماعتیں فیصلے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتی نظر آئیں۔
مزید جانئیے: پاناما کیس: سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دے دیا
اجلاس کے دوران ’گو نواز گو‘ کے نعرے لگائے گئے اور اپوزیشن ارکان نے احتجاجاً ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔
اپوزیشن کے احتجاج کے باعث سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیئے گئے۔
اجلاس سے قبل پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور سینیٹر اعتزاز احسن کی سربراہی میں ہوا۔
اجلاس میں پاناما پیپرز کے فیصلے پر مشاورت کی گئی اور اپوزیشن نے سینٹ اور قومی اسمبلی میں وزیر اعظم سے مستفی ہونے کا مطالبے سمیت معاملے ہر پر بھر پور احتجاج کا فیصلہ کیا۔
سراج الحق، شاہ محمود قریشی، شیریں مزاری بھی اجلاس میں شریک تھے تاہم عمران خان نے اپوزیشن کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہیں کی۔
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ جو نہ کر سکی کیا وہ 19 گریڈ کے افسر کر سکیں گے: آصف زرداری
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سوائے حکومت کے تمام جماعتوں کو پاناما کیس فیصلہ سمجھ آ گیا ہے۔
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ تمام جماعتیں حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بنائیں۔
اپنے برجستہ انداز میں شیخ رشید کا کہنا تھ
Read on the original site


ایران میں منعقدہ بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں افغانستان کے قاریٔ قرآن کی پہلی پوزیشن
- شبستان نیوز

نیشنل یوتھ اسمبلی کے وفد کا آئی ایس پی آر کا دورہ، ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات
- اردو پوائنٹ
ْپاکستان عوامی اتحاد کی کور کمیٹی کا اجلاس،پرویز مشرف کی واپسی اور انتخابی مہم بارے گفتگو
- اردو پوائنٹ
ایشین یوتھ اولمپکس گیمز کوالیفائرز ہاکی، پاکستان اور چائنیزتائپے کے درمیان مقابلہ 3-3 گولز سے برابر
- اردو پوائنٹ
ڈینگی بخار کے حوالے سے خطرے کے تدارک کے لیے ڈپٹی کمشنر سکندر ذیشان کی زیر نگرانی سرگرمیاں تیزی سے جاری
- اردو پوائنٹ
تحریک انصاف نے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں ملک کی تاریخ کی طویل ترین سیاسی جدوجہد کی، ملک عامر ڈوگر
- اسلام ٹائمز

شاہین ایئر اور یو بی ایل اومنی کے درمیان معاہدہ ، صارفین نقد رقوم کے بغیر ادائیگیاں کر سکیں گے
- اردو پوائنٹ
وزیر دفاع خرم دستگیر خان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے دیگر وزراء دفاع کے ہمراہ چینی صدر شی جن پنگ سے گریٹ ہال میں ملاقات
- اردو پوائنٹ
بہن کے قتل میں ملوث کراچی کی علوینہ کے کیس نے نیا رخ اختیار کرلیا، ملزمہ کو رہا کر دیا گیا
- اردو پوائنٹ
خیبر پختونخوا پولیس کی 69 لیڈیز پولیس کمانڈوز تربیت مکمل کرکے فیلڈ میں فرائض سرانجام دے ر ہی ہیں
- اردو پوائنٹ
نواں تہذیب فیسٹیول اورایوارڈز کی تقریب 20 اور 21 اپریل 2018 ء کو شام 7:30 بجے اے سی آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی
- اردو پوائنٹ
سعودی عرب کی حکومت اقتصادی اصلاحاتی پروگرام کے تحت تیل پیدا کرنے والی بڑی کمپنی آرامکو کی نج کاری کرے گی
- اردو پوائنٹ
نیشنل یوتھ اسمبلی کے وفد کا آئی ایس پی آر کا دورہ، ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات
- اردو پوائنٹSources
سچ ٹی وی
12 months ago
سپریم کورٹ نے نواز شریف کے خلاف تاریخی ریمارکس دیئے: عمران خان

بوڑھے شخص نے ہسپتال جانے کے لیے ٹیکسی کی بجائے پولیس کو فون کر دیا اور پولیس نے انہیں ہسپتال پہنچا بھی دیا
- اردو پوائنٹ
حکومت کسی بھی بحران سے بچنے کیلئے قادیانی فتنہ کو آئین و قانون کا پابند بنائے، ورلڈ پاسبان ختم نبوت
- اسلام ٹائمز
عالمی امن واستحکام کیلئے دیرینہ تنازعات کی وجوہات کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے، ملیحہ لودھی
- ایکسپریس نیوز