تہران میں قرآبی مقابلے ۔ تصاویر
Most Popular (6 hours)

خونی کتاب میلہ

- ڈیلی پاکستان

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سحر ٹی وی
8 days ago

تہران میں قرآبی مقابلے ۔ تصاویر

ان دنوں تہران میں قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلے جاری ہیں جن میں مختلف ممالک کے سینکڑوں حافظ اور قاری شریک ہوئے ہیں۔اس بار ان مقابلوں میں نابینا افراد، نوجوانوں اور خواتین کو بھی شرکت کا موقع دیا گیا ہے۔

Read on the original site