سروں کی ملکہ اقبال بانو کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سچ ٹی وی
8 months ago

سروں کی ملکہ اقبال بانو کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

سروں کی ملکہ اقبال بانو کو مداحوں سے بچھڑے آٹھ برس بیت گئے ، صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ نے اپنے فن سے ملک اور بیرن ملک بہت نام کمایا۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ برصغیر کی معروف غزل گائیک اور پاکستان کی نامور گلوکارہ اقبال بانو کو غزل گائیکی کے ساتھ ساتھ کلاسیکل، نیم کلاسیکل، ٹھمری اور دادرہ میں مکمل عبور حاصل تھا۔ وہ اردو، پنجابی ، فارسی زبانوں پر مکمل عبور رکھتی تھیں۔یہی وجہ ہے کہ مختلف زبانوں میں غزل گائیکی میں اپنی خصوصی مہارت سے نمایاں مقام حاصل کیا۔ اقبال بانو نے متعدد فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگایا، جبکہ فیض احمد فیض کی نظم لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے، گا کرغزل و نظم میں اپنا لوہا منوایا ۔



Read on the original site

آثار قدیمہ کی بربادی

- ایکسپریس نیوز

عنوان کے بغیر

- اسلام ٹائمز

ایرانی مشاہیر

- سحر ٹی وی

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی