عدالت نے پانامہ کا تاریخی فیصلہ سنایا، پیپلز پارٹی سندھ کارڈ کے ذریعے اربوں کی کرپشن نہیں چھپا سکتی، فاروق ستار
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

سورج یا چاند گرہن

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

عدالت نے پانامہ کا تاریخی فیصلہ سنایا، پیپلز پارٹی سندھ کارڈ کے ذریعے اربوں کی کرپشن نہیں چھپا سکتی، فاروق ستار

کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پانامہ کا معاملہ ابھی مکمل نہیں ہوا، پہلے فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہمیں سپریم کورٹ پر اعتماد ہے یا نہیں؟ اگر دو ماہ کی انکوائری کی ضرورت ہے تو فریقین فیصلہ تسلیم کرکے جے آئی ٹی کو موقع دیں کہ وہ معاملہ منطقی انجام تک پہنچائے۔

Read on the original site