سندھ اسمبلی میں وزیراعظم نواز شریف کے استعفے سے متعلق تحریک پیش
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سندھ اسمبلی میں وزیراعظم نواز شریف کے استعفے سے متعلق تحریک پیش

ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا اور اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار میں تلخ کلامی بھی ہوئی، خواجہ اظہار نے ڈپٹی اسپیکر سے کہا کہ یہ آپکا گھر اور ڈرائنگ روم نہیں ہے، آپ تمیز سے بات کریں، آپ خاموش ہوجائیں۔

Read on the original site