سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلہ سے وزیراعظم سرخرو ہوئے اور حق کو فتح حاصل ہوئی ہے، ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

کابل کا نوجوان باغبان

- بی بی سی اردو

Most Popular (a week)

سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلہ سے وزیراعظم سرخرو ہوئے اور حق کو فتح حاصل ہوئی ہے، ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی

سرگودہا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ایم ایل این کے رکن قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ سیاسی مخالفین حکومت کے خلاف سازشیں کررہے ہیں، مگر اپوزیشن کا گمراہ کن پروپیگنڈا باشعور عوام کو ورغلا نہیں سکتا، کیونکہ موجودہ حکومت کے 4 سال میں قومی مسائل تیزی سے حل ہوئے ہیں

Read on the original site

مسنگ پرسنز اور حکومتی پالیسیاں

- مجلس وحدت المسلمین

مقدمہ: تحریک؟

- ایکسپریس نیوز