قوم عید کے بعد اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کی خوشخبری سنے گی، صاحبزادہ حامد رضا
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

قوم عید کے بعد اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کی خوشخبری سنے گی، صاحبزادہ حامد رضا

چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ وزیراعظم مستعفی ہوکر جے آئی ٹی میں پیش ہوں، سرکاری اداروں کا جے آئی ٹی سے تعاون نہ کرنا توہین عدالت ہے، نواز شریف کا اقتدار عسکری خان نہیں عدالتی خان کے ذریعے ختم ہوگا، حکمران خاندان کا عبرتناک انجام نوشتہء دیوار ہے، کرپشن کے سومنات پاش پاش ہونیوالے ہیں، مستقبل کے دو چیف جسٹس وزیر اعظم کو نااہل قرار دے چکے ہیں۔

Read on the original site

عنوان کے بغیر

- اسلام ٹائمز

عنوان کے بغیر

- اسلام ٹائمز