فزت و رب الکعبہ
Most Popular (6 hours)

اس کا ذمے دار کون ہے؟

- ایکسپریس نیوز

رحمت اللعالمین ﷺ

- ایکسپریس نیوز

قانون سب کے لیے

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

فزت و رب الکعبہ

اسلام ٹائمز: علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی منزلت کا ذکر اس شخص کی زبانی سنیں، جس نے امیر شام کی خصوصی فرمایش پر اپنی جان کی امان لے کر علی کی فضائل بیان کئے۔ یہ ضرار نامی شخص ہے، جو امیر شام اور درباریوں کے سامنے کہتا ہے: علی ایسا شخص تھا، جسکے ارادے بلند، قوی اور مضبوط تھے۔ اسکے پہلووں سے علم کے چشمے پھوٹتے تھے۔ اسکی زبان پر حکمت کا پہرہ تھا۔ وہ دنیا، اسکی بہاروں اور لذتوں سے غیر مانوس تھے۔ خوف خدا سے آنسو بہاتے تھے۔ ضرار کہتا ہے، خدا کی قسم میں نے بعض حالات میں دیکھا ہے کہ رات کی تاریکی میں علی محراب عبادت میں اپنی ریش کو پکڑتے ہوئے سانپ کے ڈسے ہوئے کی مانند تڑپ رہے ہیں اور اسطرح رو رہے ہیں، جسطرح کوئی غم کا مارا۔

Read on the original site

رحمت اللعالمین ﷺ

- ایکسپریس نیوز

بھارت کا بابا رام رحیم

- ایکسپریس نیوز

اس کا ذمے دار کون ہے؟

- ایکسپریس نیوز

سامراجیت کی بدلتی شکلیں

- ایکسپریس نیوز

قانون سب کے لیے

- ایکسپریس نیوز

آثار قدیمہ کی بربادی

- ایکسپریس نیوز