پشاور، ہوائی فائرنگ کے الزام میں 66 افراد گرفتار، اسلحہ اور پٹاخے برآمد
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

پشاور، ہوائی فائرنگ کے الزام میں 66 افراد گرفتار، اسلحہ اور پٹاخے برآمد

پشاور میں ہوائی فائرنگ کے الزام میں گرفتار افراد کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ پشاور میں قومی ٹیم کی جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کے نتیجہ میں 18 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Read on the original site

جذام سے بھی بدتر مرض

- اسلام ٹائمز