رہبر انقلاب اسلامی سے سرحدی محافظوں اور مدافعان حرم کے شہدا کے اہل خانہ کی ملاقات
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

رہبر انقلاب اسلامی سے سرحدی محافظوں اور مدافعان حرم کے شہدا کے اہل خانہ کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سرحدی محافظوں اور مدافعان حرم کے شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات میں اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ شہدا اس ملک پر حق حیات رکھتے ہیں اور تمام عہدیداروں اور عوام کو چاہئے کہ وہ اپنے آپ کو شہدا اور انکے اہل خانہ کا مرہون منت سمجھیں، امریکیوں کے حالیہ توہین آمیز اور دشمنی پر مبنی بیانات کا تذکرہ کرتے ہوئے ان بیانات کو مبالغہ آرائی قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکی حکمران اسلامی انقلاب کی کامیابی کے ابتدا سے ہی اسلامی جمہوری نظام کو تبدیل کرنے کے خواہاں رہے ہیں لیکن وہ ملت ایران کو ایک طمانچہ بھی نہیں مار سکتے بلکہ یہ ملت ایران ہے جو انہیں طمانچہ مارے گی۔

Read on the original site