شمالی وزیرستان، متنازعہ زمینوں پر صنعتی بستی کے قیام پر قبائل کے تحفظات
Most Popular (6 hours)

حق حکمرانی کس کو؟

- ایکسپریس نیوز

انکار… انکار… انکار

- ایکسپریس نیوز

پانچواں لائف اسٹائل

- ایکسپریس نیوز

مزے مزے کے مشاعرے

- ایکسپریس نیوز

لاہور کا بیٹا

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

شمالی وزیرستان، متنازعہ زمینوں پر صنعتی بستی کے قیام پر قبائل کے تحفظات

اسلام ٹائمز: قبائلی تجزیہ کاورں کا کہنا ہے کہ متنازعہ زمین پر صنعتی بستی کے قیام سے ترقی کی بجائے تنزلی اور پسماندگی کے امکانات زیادہ ہونگے۔ اس سے قبل مقامی قبائلیوں کو اعتماد میں لئے بغیر میرانشاہ اور میر علی میں تجارتی مراکز تعمیر کئے گئے اور شمالی وزیرستان سے ملحقہ ڈانڈے درپہ خیل ہی میں لوگوں کو اپنے مکانات اور جائیدادوں پر واپس جانے اور دوبارہ آباد نہیں ہونے دیا جا رہا ہے، روایتی جرگوں کے ذریعے زمین و دیگر تنازعات باآسانی حل ہوسکتے ہیں، مگر قبائلی انتظامی افسران کے مبینہ غلط اقدامات کے باعث، اس قسم کے تنازعات دن بدن پیچیدہ ہوتے جا رہے ہیں۔

Read on the original site