پاکستان میں اس بار پھر 2 عیدیں منانے کا امکان
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

یہ کمال لوگ ہیں

- ایکسپریس نیوز

پاکستان میں اس بار پھر 2 عیدیں منانے کا امکان

مرکزی روئیت ہلال کمیٹی نے اس مرتبہ 25 جون کو اپنا اجلاس پشاور میں منعقد کرنیکا فیصلہ کیا ہے، جس میں مسجد قاسم علی خان کے نمائندے کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے، تاہم دعوت نامے کے جواب میں مسجد قاسم علی خان کیجانب سے مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کو 24 جون کو ہونیوالے مقامی اجلاس میں اپنا نمائندہ بھیجنے کی دعوت دیدی گئی۔

Read on the original site

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز