قربۃ الی اللہ کی نیت سےنیک اعمال کی انجام دہی خوشی اورلذت کا سبب ہے
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

قربۃ الی اللہ کی نیت سےنیک اعمال کی انجام دہی خوشی اورلذت کا سبب ہے

خبررساں ایجنسی شبستان:حجۃ الاسلام پناہیان نےکہا ہےکہ قربۃ الی اللہ کی نیت سےنیک اعمال کی انجام دہی انسان کی خوشی اورمسرت کا سبب بنتی ہے۔ اگرہم اللہ تعالیٰ کی رضا کے حصول کی نیت سے اپنے نیک کاموں کو انجام دیں تو ہم حقیقی خوشی اورلذت حاصل کرپائیں گے۔

Read on the original site