بدلتے عالمی منظرنامے میں کشمیر ایک فلش پوئینٹ بنتا جارہا ہے، سید علی گیلانی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

نظریاتی دھند اور اسموگ

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

بدلتے عالمی منظرنامے میں کشمیر ایک فلش پوئینٹ بنتا جارہا ہے، سید علی گیلانی

سرینگر سے جاری اپنے ایک بیان میں کل جماعتی حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ چین کی سرحدیں چونکہ بھارت اور پاکستان دونوں کے ساتھ مل رہی ہیں، لہٰذا وہ ان کے مابین جاری کشیدگی اور مخاصمت میں زیادہ دیر تک غیر جانبدار رہ سکتا ہے، نہ وہ اس کو نظر انداز کرنے کا متحمل ہوسکتا ہے۔

Read on the original site