پاکستان کا سیاسی درجہ حرارت بڑھنے پر بھی آصف زرداری کی خاموشی برقرار
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

سورج یا چاند گرہن

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (a week)

پاکستان کا سیاسی درجہ حرارت بڑھنے پر بھی آصف زرداری کی خاموشی برقرار

یپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ سیاسی صورت حال سے بخوبی نمٹنے اور نئی صف بندی کے لئے پیپلز پارٹی نے حکمت عملی طے کرلی ہے، آصف زرداری نے عید الاضحی سے قبل وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے، وطن واپس آتے ہی وہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔

Read on the original site