پاکستان کےصدراوروزیراعظم کی جانب سے دھماکے کی مذمت
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سحر نیوز
2 months ago

پاکستان کےصدراوروزیراعظم کی جانب سے دھماکے کی مذمت

پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی فورسز پر حملہ جشن آزادی کی تقاریب کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے لیکن ہماری جدوجہد ہر طرح کے چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔

Read on the original site