روہنگیا مسلمانوں پر مظالم، سندھ بھر میں احتجاج
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم، سندھ بھر میں احتجاج

سندھ بھر میں نکلنے والی احتجاجی ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ میانمار میں جاری مسلم نسل کشی پر اقوام متحدہ، او آئی سی اور عالمی قوتوں کی خاموشی انسانیت کی تضحیک اور بدترین بے حسی ہے، امت مسلمہ کے مفادات کے تحفظ کے لئے تشکیل دیئے جانے والے اسلامک ملٹری الائنس نے برما کے مسئلہ پر منہ اور آنکھوں پر پٹی باندھ رکھی ہے، کیا مسلمانوں کے انتالیس ممالک مل کر بھی ان مٹھی بھر اسلام دشمنوں کو ان کے غیر انسانی اقدام سے باز رکھنے کی جرات نہیں رکھتے۔

Read on the original site

کیا یہی فیئر ٹرائل ہے؟

- بی بی سی اردو

اختلاف کا نتیجہ

- مجلس وحدت المسلمین