آرمی چیف کی آسٹریلیا کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

آرمی چیف کی آسٹریلیا کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، خطے کی سیکیورٹی پر تبادلہ خیال

علامیے کے مطابق آسٹریلین سویلین اور عسکری قیادت سے ملاقاتوں میں آرمی چیف نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ آرمی چیف نے دہشتگردی کیخلاف جنگ اور خطے میں قیام امن کیلئے پاک فوج کی قربانیوں اور کوششوں سے آگاہ کیا۔

Read on the original site

کیا یہی فیئر ٹرائل ہے؟

- بی بی سی اردو

اختلاف کا نتیجہ

- مجلس وحدت المسلمین