گائے کی حفاظت کے نام پر ہندو دہشت گردوں کے مسلمانوں پرحملے خطرناک
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

مہر نیوز
2 months ago

گائے کی حفاظت کے نام پر ہندو دہشت گردوں کے مسلمانوں پرحملے خطرناک

اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے کمشنر زید رعد الحسین نے کہاہے کہ ہندوستان میں گائے کی حفاظت کے نام پر ہندو دہشت گردوں کے مسلمانوں پر حملے خطرناک ہیں حیوان کے نام پر انسان کے تقدس کو پامال کیا جارہا ہے۔

Read on the original site