محرم الحرام کی آمد، امام بارگاہوں کے اطراف صفائی ستھرائی کے کاموں کو مکمل کیا جائے، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ غربی کراچی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

محرم الحرام کی آمد، امام بارگاہوں کے اطراف صفائی ستھرائی کے کاموں کو مکمل کیا جائے، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ غربی کراچی

سائٹ زون میں امام بارگاہوں اور جلوس کی گذرگاہوں کا جائزہ لیتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ غربی غلام فرید نے کہا کہ منتظمین کی جانب سے موصولہ تجاویز کی روشنی میں امام بارگاہوں کے اطراف صفائی ستھرائی، روشنی کی فراہمی اور جلوس کی گزرگاہوں پر تعمیر و مرمت کے کاموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے، جلوس کی گذرگاہوں پر موجود تجاوزات کے خاتمہ کیلئے بھی بھرپور کاروائی عمل میں لائی جائے۔

Read on the original site