عزاداران امام حسین کو سہولت فراہم کرکے ہمیں دلی سکون وق اطمینان حاصل ہوتا ہے، چیئرمین بلدیہ کورنگی کراچی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

عزاداران امام حسین کو سہولت فراہم کرکے ہمیں دلی سکون وق اطمینان حاصل ہوتا ہے، چیئرمین بلدیہ کورنگی کراچی

محرم الحرم کے حوالے سے بلائے گئے اجلاس کے موقع پر سید نیر رضا نے کہا کہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ آپس میں ایک دوسرے کے عقائد، مذہبی تہواروں اور روایات کا احترم کریں، کیونکہ ہم سب ایک اللہ اور ایک رسول ﷺ کو ماننے والے ہیں، تمام مکاتب فکر اور عقائد سے تعلق رکھنے والوں کو آپس کے باہمی رابطوں میں اضافہ کرنا ہوگا۔

Read on the original site

جام جم - 19 نومبر

- سحر ٹی وی