تمام ادارے محرم کے دوران باہمی تعاون کے ذریعے عوامی سہولیات کی فراہمی کو ممکن بنائیں، چیئرمین بلدیہ وسطی کراچی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

تمام ادارے محرم کے دوران باہمی تعاون کے ذریعے عوامی سہولیات کی فراہمی کو ممکن بنائیں، چیئرمین بلدیہ وسطی کراچی

گلبرگ زون میں اجلاس سے خطاب میں چیئرمین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی نے کہا کہ دوران محرم الحرام میں جلوسوں اور مجالس کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لئے ممکنہ دہشت گردوں پر کڑی نظر رکھی جائے، جبکہ مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف، جلوس کی گزر گاہوں پر صفائی ستھرائی اور روشنی کے بھی انتظامات کو مزید بہتر کیا جائے۔

Read on the original site