نجف اور بغداد پر داعش کے حملوں کا خطرناک منصوبہ ناکام
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

نجف اور بغداد پر داعش کے حملوں کا خطرناک منصوبہ ناکام

عراقی فضائیہ کے حملوں میں دہشت گردوں کی مخفی پناہ گاہیں مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہیں۔ ان حملوں میں ۲۰ داعشی دہشت گرد جن میں متعدد کمانڈر ہیں مارے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مرنے والے دہشت گرد کمانڈر صوبہ الفرات، الانبار اور بغداد کے علاقوں میں فعال تھے۔ مارے گئے اہم ترین داعشی کمانڈر کا نام ابوطارق بتایا گیا ہے۔

Read on the original site

آثار قدیمہ کی بربادی

- ایکسپریس نیوز

عنوان کے بغیر

- اسلام ٹائمز

ایرانی مشاہیر

- سحر ٹی وی

یادوں کے جھروکے

- سحر ٹی وی