محکمہ داخلہ نے حساس اور مذہبی موضوعات پر مناظروں پر پابندی لگا دی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

محکمہ داخلہ نے حساس اور مذہبی موضوعات پر مناظروں پر پابندی لگا دی

نوٹیفکیشن کے مطابق کچھ مذہبی گروہ اور ان کے رہنما شہر میں حساس مذہبی موضوعات پر مناظرے اور مباحثے کی تیاری کر رہے ہیں، جس سے مذہبی منافرت، فرقہ واریت اور امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ اسی تناظر میں پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں 11 اکتوبر سے 9 نومبر تک ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے داروں کو کارروائی کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

Read on the original site