وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال

ملاقات میں ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ ایران پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور مزید تعلقات کا فروغ چاہتا ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو خاص اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک کے درمیان قریبی اور دوستانہ تعلقات قائم ہیں۔

Read on the original site