ملک بھر میں آج شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے اور سلسلے میں مختلف شہروں سے جلوس بھی برآمد ہوں گے۔
شہدائے کربلا کے چہلم کے سلسلے میں نکالے جانے والے جلوسوں کی سیکیورٹی کے لئے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے ہیں اور مقررہ راستوں کو کنٹینرز اور خاردار تاریں لگا کر بند کیا گیا ہے۔
کراچی اور پشاور میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہے جب کہ شہر قائد میں صبح 10 سے رات 10 بجے تک موبائل فون سروس بھی معطل رہے گی۔
کراچی میں شہدائے کربلا کے چہلم کے سلسلے میں مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا جو مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیاں ایرانیاں پر اختتام پذیر ہوگا۔
مرکزی جلوس امام بارگاہ کرنل مقبول حسین سےگزرتا ہوا کالج روڈ پہنچے گا اور جلوس رات 10 بجے کے قریب امام بارگاہ قدیمی پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔
پشاور میں شہدائےکربلا کے چہلم کے سلسلے میں آج 3 جلوس برآمد ہوں گے، پہلا جلوس دوپہر ایک بجے امام بارگاہ اخوندآباد چرچ روڈ سے برآمد ہوگا جب کہ دوسرا جلوس امام بارگاہ کربلا کوچہ رسالدار اور تیسرا جلوس دوپہر 2 بجے مرکزی شیعہ جامع مسجد کوچہ رسالدار سے برآمد ہوگا۔
کوئٹہ میں مرکزی جلوس علمدار روڈ سے برآمد ہوگا جو مختلف راستوں سے ہوتا ہوا مقررہ مقام پر اختتام پذیر ہوگا جب کہ جلوس کے راستوں پر سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔
Read on the original site


بھارت میں مسلم ٹیکسی نہیں چلے گی،اپنے پیسے جہادیوں کو نہیں دینا چاہتا،انتہا پسندہندونوجوان کے اقدام پر بحث چھڑ گئی
- اردو پوائنٹ


کٹھوعہ سانحہ پر احتجاجی لہر جاری، مجرمین کو سزائے موت دیئے جانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا
- اسلام ٹائمز
اینگرو فوڈز کی رائل فریزلینڈ کیمپینااورٹیٹرا پاک کے درمیان ماحول کو صاف بنانے کے لیے تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
- اردو پوائنٹ
کوئٹہ ، تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ ایم ڈبلیوایم کاکارکن عباس علی زخمی والد شہید، رہنمائوں کا اظہارمذمت
- مجلس وحدت المسلمین
خیبر پختونخوا پولیس کی 69 لیڈیز پولیس کمانڈوز تربیت مکمل کرکے فیلڈ میں فرائض سرانجام دے ر ہی ہیں
- اردو پوائنٹ
نواں تہذیب فیسٹیول اورایوارڈز کی تقریب 20 اور 21 اپریل 2018 ء کو شام 7:30 بجے اے سی آڈیٹوریم میں منعقد ہوگی
- اردو پوائنٹSources
سچ ٹی وی
5 months ago
ملک بھر میں چہلم شہدائے کربلا عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

Mehdi Hasan, beautiful soul, and his diatribe against the consequential Left – Stephen Gowans
- تعمیر پاکستان
بھارت میں مسلم ٹیکسی نہیں چلے گی،اپنے پیسے جہادیوں کو نہیں دینا چاہتا،انتہا پسندہندونوجوان کے اقدام پر بحث چھڑ گئی
- اردو پوائنٹ
ریسکیو اہلکار ایک جامع حکمت عملی کے ساتھ ایمرجنسی میں سہولیات فراہم کرتے ہیں ،ڈاکٹر خطیر احمد
- اردو پوائنٹ
کیا قلعہ دیدارسنگھ میں 100 سالہ دادی ناگن تھی؟ نوجوان کا خود کو بادشاہ کہلوانے کے لیے تشدد
- اردو پوائنٹ
آبی زخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال، تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ
- اردو پوائنٹ
سی پیک حقیقت بنتا جارہا ہے،یہ وقتی نہیں، نسلوں کا منصوبہ ہے۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی
- اردو پوائنٹ
چیف جسٹس کے حکم پر مستعفی ہونے سے انکار کرنیوالی لاہور یونیورسٹی کی وائس چانسلر کی حقیقت سامنے آگئی
- اردو پوائنٹ
سرگودھا فیصل آباد روڈ پر ڈمپر حادثے میں اموات پر لالیاں کے عوام کا احتجاج‘ٹائر جلا کر شاہراہ بلاک کر دی
- اردو پوائنٹ
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی طرف سے پر امن مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال سے متعدد طلبہ زخمی
- اردو پوائنٹ
حکومتی اقدامات اور پالیسیوں کی وجہ سے تمام منصوبے مقرہ مدت سے قبل مکمل ہورہے ہیں‘حافظ حفیظ الرحمن
- اردو پوائنٹ