لاہور، سیف سٹی اتھارٹی نے ناقابل شناخت تصاویر، ویڈیوز کو کارآمد بنانے کی صلاحیت حاصل کرلی
Most Popular (6 hours)

ہم اور خنجر برہان پوری

- ایکسپریس نیوز

قاضی میں سچ آکھاں تینوں

- ایکسپریس نیوز

بجلی کا بحران کیوں؟

- ایکسپریس نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

لاہور، سیف سٹی اتھارٹی نے ناقابل شناخت تصاویر، ویڈیوز کو کارآمد بنانے کی صلاحیت حاصل کرلی

ابتدائی مرحلے میں پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی سے 7 پولیس کیمونیکشن آفیسرز کو ٹریننگ دلائی گئی ہے۔ ٹریننگ حاصل کرنیوالے افسران ڈیجٹیل فرانزک لیب کی مدد سے ڈیجٹیل شواہد کو ضائع ہونے سے بچایا جا سکے گا۔ لیب میں آئی ٹی ایکسپرٹ اور پولیس کیمونیکشن افسران پر مشتمل یونٹ کام کر رہا ہے۔

Read on the original site

گڈ لک گرین کیپس مگر؟

- ایکسپریس نیوز

بجلی کا بحران کیوں؟

- ایکسپریس نیوز

ہر سال کا وہی رونا

- ایکسپریس نیوز

ہم اور خنجر برہان پوری

- ایکسپریس نیوز

قاضی میں سچ آکھاں تینوں

- ایکسپریس نیوز