شہزادہ محمد بن سلمان کے بیان پر اردگان کی تنقید
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سچ ٹی وی
10 days ago

شہزادہ محمد بن سلمان کے بیان پر اردگان کی تنقید

ترک صدر رجب طیب اردگان نے شہزادہ محمد بن سلمان کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے اعتدال پسند اسلام کو مغربی پروپگنڈا قرار دے ڈالا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ملک میں اعتدال پسند اسلام کے فروغ کو ترک صدر رجب طیب اردگان نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ترک صدر کا کہنا تھا کہ مغربی قوتیں اسلام کو کمزور کرنے کے لئے اعتدال پسندی کو استعمال کر رہی ہیں۔ اردگان کا اعتدال پسند اسلام کے بارے میں کہنا تھا کہ یہ اسلامی روایت کے منافی ہے۔ انہوں نے یورپی یونین سے مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

Read on the original site

یادوں کے جھروکے

- سحر نیوز

افکار و نظریات

- سحر نیوز

جام جم - 21 نومبر

- سحر نیوز