پختونخوا کی خواتین کمیشن کا 17 دن بعد ڈی آئی خان واقعے کا نوٹس
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

پختونخوا کی خواتین کمیشن کا 17 دن بعد ڈی آئی خان واقعے کا نوٹس

پشاور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسرین خٹک نے کہا کہ واقعہ نے زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ کرا دی ہے اور بدقسمتی سے وہ سب کچھ اب ہمارے معاشرے میں بھی ہوتا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ خواتین کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن پی ٹی آئی حکومت خاموش اسلئے ہے کہ اس میں اسکا اپنا وزیر ملوث ہے۔

Read on the original site