سعودی عرب نیا محاذ کھولنے کے درپے
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

سعودی عرب نیا محاذ کھولنے کے درپے

اسرائیلی اخبار ہاآرٹس کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کو لبنان پر حملے کے لئے شہ دے رہاہے اخبار کا مطابق سعودی عرب چاہتا ہے کہ اس گندے کھیل میں اسرائیل کو کھینچا جائے بات صرف اسرائیلی اخبار کی نہیں بلکہ گیارہ نومبرکے نیویارک ٹائمز کا بھی کہنا ہے کہ سعودی عرب نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ لبنان پر حملہ کرے ۔

Read on the original site

ٹرمپ، فلسطین اور منافقین

- مجلس وحدت المسلمین

جام جم - 18 دسمبر

- سحر ٹی وی