ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام عیدمیلاد النبی (ص)کے موقع پر استقبالیہ کیمپ، چائے اور پانی کی سبیل کا اہتمام
Most Popular (6 hours)

جام جم - 18 فروری

- سحر نیوز

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

کسانوں کا استحصال

- ایکسپریس نیوز

ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام عیدمیلاد النبی (ص)کے موقع پر استقبالیہ کیمپ، چائے اور پانی کی سبیل کا اہتمام

علامہ اقتدار حسین نقوی نے کہا کہ محرم الحرام اور ربیع الاول کے دوران دونوں مسالک کے درمیان تعاون وحدت کا عملی ثبوت ہے، علامہ ناصر عباس اور باالخصوص رہبر کبیر امام خمینی کے حکم پر آج سے ایم ڈبلیو ایم نے ملک بھر میں ہفتہ وحدت کا آغاز کر دیا ہے، ہم اپنے اہلسنت بھائیوں کے جلوسوں کو خوش آمدید کہہ کر اُن کی خوشی میں برابر کے شریک ہیں۔

Read on the original site

عنوان کے بغیر

- اسلام ٹائمز