حضور اکرم (ص) کی ولادت باسعادت سے ظلمت کدہ نور و نگہت بن گیا، غلام رسول حامی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

Most Popular (a week)

حضور اکرم (ص) کی ولادت باسعادت سے ظلمت کدہ نور و نگہت بن گیا، غلام رسول حامی

جموں و کشمیر کاروانِ اسلامی کے امیر غلام رسول حامی نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے تمام زندگی اسوۂ مصطفوی (ص) پر گذارنے اور تن من دھن حضور اکرم (ص) کے قدوم مبارک میں نچھاور کرنے کا عہد لیا۔ انہوں نے کہا کہ وقت آچکا ہے کہ جہالت، ظلم اور لادینی کا خاتمہ نور مصطفوی (ص) کے ذریعے سے متحد ہوکر کیا جائے۔

Read on the original site

ٹرمپ، فلسطین اور منافقین

- مجلس وحدت المسلمین

جام جم - 18 دسمبر

- سحر ٹی وی