شمالی وزیرستان کے ٹی ڈی پیز نے پشاور میں دھرنے کی دھمکی دیدی
Most Popular (6 hours)

Most Popular (24 hours)

‘Nawaz Sharif you have won’

- اے آر وائی

Most Popular (a week)

سچا اور امانت دار

- ایکسپریس نیوز

شمالی وزیرستان کے ٹی ڈی پیز نے پشاور میں دھرنے کی دھمکی دیدی

حاجی سید ایوب اور ملک عبدالقیوم کا مزید کہنا تھا کہ مطالبات کے حق میں 6 دسمبر کو پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دیاجائے گا، جو مطالبات تسلیم کئے جانے تک جاری رہے گا۔ جس میں پشاور اور دیگر علاقوں میں رہنے والے شمالی وزیرستان کے ٹی ڈی پیز شرکت کریں گے۔

Read on the original site